حکومت نے محسن بٹ کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا

وفاقی حکومت نےڈئرایکٹر جنرل فیڈول انویسٹی گیشن کو عہدے سے ہٹا دیا۔

باخبر ذرئع کے مطابقوفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی جگہ محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھامحسن بٹ پولیس سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

وزیراعظم نے چینی کی برآمد پرمکمل پابندی عائد کردی

حکومت کی جانب سے رائے طاہر کو انسداد دہشتگردی کا نیشنل کوآرڈینیٹر لگا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کا بھی تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ فیصل شاہکار کو نیا آئی جی تعینات کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button