واٹس ایپ چینلز استعمال کرنیوالوں کی تعداد50کروڑ تک پہنچ گئی

واٹس ایپ چینلز استعمال کرنیوالوں کی تعداد50کروڑ تک پہنچ گئی۔واٹس ایپ نے چینلز نامی فیچر جون 2023 میں متعارف کرایا تھا جو آغاز میں چند ممالک تک محدود رکھا گیا تھا مگر ستمبر میں اسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا۔صارفین اپنے پسند کی شخصیات، اسپورٹس اور دیگر موضوعات کی اپ ڈیٹس کو چینلز کے ذریعے جان سکتے ہیں۔

چینلز کے ذریعے ٹیکسٹ، فوٹو، ویڈیو، اسٹیکر اور پول وغیرہ کو بڑے پیمانے پر لوگوں سے شیئر کیا جاتا ہے۔میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق محض 7 ہفتوں میں واٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 50

نواز شریف کو زبردستی اقتدار میں لانے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟

کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button