ہائیکورٹ کا آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی روکنے کاحکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کمیٹی کو کاروائی سے روک دیا۔ جسٹس بابر ستار نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دئیے۔عدالت نے اسپیشل کمیٹی کی  جانب سے نجم ثاقب کو سمن کئے نوٹس کو معطل کردیا۔عدالت نے وفاقی حکومت کو 19 جون کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے استفسار کیا کہ یہ آڈیو ریکارڈ کون کرتا ہے ؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کو اسلام

نوازشریف وطن واپس آ کر الیکشن مہم چلائیں گے،ن لیگ کااعلان

آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button