تھریڈز نے ایپ ڈاؤن لوڈ کے معاملے میں ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا

تھریڈز نے ایپ ڈاؤن لوڈ کے معاملے میں ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا۔میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر متعارف کرایا گیا تھا۔
نومبر کے آغاز میں روزانہ ساڑھے 3 لاکھ بار اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا جا رہا تھا مگر 23 نومبر کو یہ تعداد 6 لاکھ20 ہزار تک پہنچ گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تھریڈز کی مقبولیت میں نیا اضافہ ممکنہ طور پر میٹا کی جانب سے اس ایپ کے اشتہارات چلانا ہے۔ستمبر سے اب تک ایکس کو 2 کروڑ 70 لاکھ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا جبکہ تھریڈز کو 4 کروڑ 10 لاکھ بار

حلقوں میں دھڑابندیوں نے نون لیگ کو کس مشکل میں ڈال دیا؟

ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button