ٹیکس گوشوارےجمع نہ کرانیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کااعلان

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے بجلی،گیس کنکشن منقطع کرنےاور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کو پہلے نوٹس بھیجا جائیگا اور اگر پھر بھی ٹیکس ریٹرن جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق ملک بھر میں 145ڈسٹرکٹ ٹیکس آفس قائم کردیئے۔دفاتر 15سے20لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کوٹیکس نیٹ میں لانے پرکام کریں گے۔نئے اقدام سے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی

انسداد سموگ مہم،10اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن،سکولز ،دفاتربند

تناسب کو مطلوبہ سطح تک بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

Back to top button