انسداد سموگ مہم،10اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن،سکولز ،دفاتربند

سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب کے 10اضلاع لاہور،ننکانہ،شیخوپورہ ،قصور،گوجرانوالہ،گجرات،فیصل آباد،گجرات،سیالکوٹ،نارروال،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین میں سمارٹ لاک ڈاؤن،تعلیمی ادارے،ریسٹورنٹس،دفاتر،مارکیٹس بند ہیں۔بازار،دکانیں،ریسٹورنٹس شام 3بجے کے بعد کھولنے کی اجازت ہوگی ۔
لاہورکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر برقرار ہے۔لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 394ریکارڈ کیاگیا۔دیگر علاقوں میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 450سے تجاوز کر گئی۔

 شیخ رشید کی ضمانت میں 25نومبر تک توسیع

Back to top button