بابر اعظم پھر ون ڈے کرکٹ میں بادشاہت قائم کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک روزہ بین الااقومی کرکٹ میں ایک بار پھر اپنی بادشاہت قائم کر لی۔

آئی سی  سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ایک بار پھر ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں بھارتی بیٹر شمبن گل ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ ان کے اور بابر اعظم کے درمیان پوائنٹس کا فرق ہے۔رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کا 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے جبکہ شمبن گل 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نئی رینکنگ میں ویرات کوہلی تیسرے اور روہت شرما چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے باؤلرزکی رینکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا 9 واں نمبر ہے جبکہ ٹاپ ٹین آل راونڈرز

افغان طالبان TTP کو پٹہ ڈالنے پر کیسے راضی ہوئے؟

میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔

Back to top button