اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے تقریباً 10 ماہ کے وقفے کے بعد 40 ہزار کی حد کو عبور کر لیا۔اسٹاک مارکیٹ کے بینچ مارک ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ ایک ہی دن میں 836 پوائنٹس (2.08 فیصد) اضافے کے بعد 40 ہزار 122 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔اسٹاک میں اضافہ بنیادی طور پر کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ‘موڈی’ کی جانب سے پاکستان کی معاشی صورتحال کو منفی سے مستحکم کرنے کے اعلان کے بعد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button