برطانیہ میں انوکھے ڈیزائن کا فلیٹ وائرل

انگلینڈ میں انوکھے ڈیزائن کے فلیٹ کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئی ہیں، یہ گھر 750 پائونڈ ماہانہ ادائیگی پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، گھر کو مقامی اسٹیٹ ایجنسیوں ٹیلر اور لیٹنگز نے فروخت کیلئے پیش کیا۔2017 میں یہ گھر ایک پولیس سٹیشن تھا جس کو بعد میں گھر میں تبدیل کیا گیا، معمار نے اس مخصوص فلیٹ کو ڈیزائن کرتے وقت کم از کم ایک جیل خانے کو اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا، سوشل میڈیا صارفین جیل نما گھر کو استعمال کرنے کے حوالے سے دلچسپ رائے کا استعمال کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button