ریاست  کیلئے سیاسی ڈائیلاگ بے حد ضروری ہیں

رہنما پیپلزپارٹی فاروق ایچ نائیک کاکہنا ہے کہ ہماری ریاست کیلئے سیاسی ڈائیلاگ بے حد ضروری ہیں۔

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فاروق ایچ نائیک کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کی۔قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کے لیے قربانی دی۔ عوام کو انصاف ۔تعلیم اور صحت کج فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ۔

فاروق ایچ نائیک کامزید کہنا تھا کہ تمام سیاسی لوگوں کو آپس میں بات چیت کرنا ہوگی۔ملکی مسائل کے حل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہے۔

Related Articles

Back to top button