ماہ اپریل،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 809مقدمات نمٹائے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماہ اپریل میں 809مقدمات نمٹائے تفصیلات جاری کردی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق  چیف جسٹس عامر فاروق ماہ اپریل میں سب زیادہ کیسز نمٹانے میں سرفہرست رہے۔ماہ اپریل میں چیف جسٹس عامر فاروق نے 217 نمائے ۔جسٹس  محسن اختر کیانی نے ماہ اپریل 106 کیس نمٹا دیئے۔جسٹس بابر ستار نے ماہ اپریل میں 101کیس نمٹا دیے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ماہ اپریل میں 97 کیسز نمٹادیے ۔جسٹس  ارباب محمد طاہر نے91 ، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 78 کیس نمٹائے ۔

رپورٹکے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 68 جبکہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 51 کیس نمٹائے۔

Related Articles

Back to top button