حماس کا اسرائیل پر جوابی وار،3فوجی مار ڈالے

حماس نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔جوابی حملے میں 3اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا۔

اسرائیل نے بھی حماس کے راکٹ حملے میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔حملے میں مارے جانے والوں میں گیواتی بریگیڈ کا سارجنٹ ریوین مارک مورڈیچائی اسولن اور سارجنٹ آئیڈو ٹیسٹا شامل ہیں۔

دوسری جانب  سوشل میڈیا پردعویٰ کیاجارہاہے کہ امریکہ نے اسرائیل کیجانب  سے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنےپر ہتھیاروں کی فراہمی بھی روک دی ہے ۔جس کے جواب میں وائٹ ہاؤس کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیاگیا۔

Related Articles

Back to top button