ایران نے صحرامیں ”بھوتوں کا شہر“بنالیا

ایران کے صحرا میں ”بھوتوں کاشہر“،ہزاروں گھرپرمشتمل خالی عمارتیں خوف کااحساس پیداکرتی ہیں۔

ایران کا خالی شہر پیرادائزسٹی تہران میں زمین کی بڑھتی قیمتوں کے باعث بنایاگیا تھا مگر صحرامیں سہولیات کی عدم دستیابی ،شدید گرمی،ناقص سیوریج سسٹم کے باعث شہر عوام میں مقبولیت حاصل نہ کر سکا جس پر حکومت کو یہ منصوبہ بند کرنا پڑا۔

تعمیر کے دوران ان عمارتوں میں سے بہت سی عمارتوں کو تو تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی ادھورا چھوڑ دیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button