سیٹلائیٹ مشن آئی کیوب قمر کو چاند کے مدار میں چھوڑ دیاگیا

چاند کیلئے پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ مشن آئی کیوب قمر کوکامیابی سے چاندار کے مدار میں چھوڑ دیاگیا۔

ڈاکٹر خرم خورشید،ڈاکٹر قمر السلام چین میں موجود ہیں ،مدار کی جانچ اور تصدیق میں ذیلی نظام کا جائزہ لیا جائے گا۔

سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہونے کی توقع ہے۔

Related Articles

Back to top button