جھانوی کپور نے  پنجابی لڑکی کا روپ دھار لیا

بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے اب پنجابی لڑکی کاروپ دھار لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حال ہی میں اداکارہ جھانوی کپور کی جانب سے چند خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ۔ان تصاویر میں انہیں گلابی و پیلے رنگ کا  پنجابی لباس، پراندا اور بڑے جھمکے پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ جھانوی کپور کو ان  تصاویر میں باغ میں گھومتے پھرتے، کیمرے کے سامنے مختلف انداز میں پوز دیتے  دیکھا گیا۔

پنجاب میں ہتک عزت بل قائم مقام گورنرکے دستخط کے بعد قانون بن گیا

 

مذکورہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جھانوی کپور نے دلچسپ کیپشن تحریر کیا جس کے الفاظ کچھ یوں تھے کہ،’ اگر مسز ماہی پنجابی لڑکی ہوتی تو کچھ یوں دکھتی، چندی گڑھ کیلئے خاص۔’

Back to top button