سماجی کارکن صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی اسمگلنگ کے الزام میں سماجی کارکن صارم برنی کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی حکومت کی شکایت پر سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی ایئر پورٹ سے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی، وہ جیسے ہی امریکہ سے ایئرپورٹ پر کراچی پہنچے تو انہیں گرفتار کیا گیا۔ صارم برنی اور ان کے ٹرسٹ نے بچوں کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر امریکہ میں ایڈاپٹ کرایا۔ ایف آئی اے کے مطابق معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

Back to top button