بابوسر ناران شاہراہ 6 ماہ بعد ٹریفک کےلیے کھول دی گئی

بابوسر ناران شاہراہ کو چھ ماہ کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کےلیے  کھول دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کےلیے  سیکورٹی فورسز اور مقامی رضاکاروں کا گشت جاری رہے گا۔

عدالتی حکم پر بیلف پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کےلیے روانہ

 

واضح رہے کہ بابو سر ناران شاہراہ کو ہر سال شدید برف باری کے باعث بند رکھا جاتا ہے۔

Back to top button