عمران خان نے مذاکرات کےلیے آمادگی ظاہر کردی، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کےلیے تیار ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی

 

بیرسٹر گوہر کا اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج وکلاء کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ بیٹوں سے ان کی بات نہیں کروائی جا رہی۔ بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا  کہ عمران خان کئی بار کہہ چکے میرے ساتھ جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں اور مذاکرات کے راستے کھولے جائیں اور وہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے بات چیت کےلیے تیار ہیں۔

Back to top button