پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی وفاقی بجٹ کے بعد ہی پہلے دن 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ کاروبار میں ریکارڈ تیزی سے نئی تاریخ رقم ہوئی، 869  پوائنٹس اضافے کے ساتھ اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس
ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیبر پختونخواہ میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سیاسی ہے یا نہیں؟

یاد رہے کہ گزشتہ روز کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 76 ہزار 208 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Back to top button