شیریں مزاری کی ڈان کے دفاتر کے باہر دھمکی آمیز مظاہروں کی مذمت

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے حالیہ دنوں میں ڈان کے دفاتر کے باہر مظاہرین کی جانب سے ’ تشدد اور دھمکیوں‘ کے واقعات کی مذمت کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیریں مزاری نے کہا کہ ’پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن دوسروں کو دھمکیاں دینا قابل قبول نہیں ہوسکتا۔شیریں مزاری نے کہا کہ میں ڈان کی لائن سے اکثر اختلاف کرتی ہوں لیکن میں ڈان کے دفاتر کے باہر مظاہرین کی جانب سے تشدد اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button