نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی

ایف بی آرکا گھیرا مزید تنگ،نان فائلرز کے بیرون ملک سفرپرپابندی عائد کردی گئی۔

فنانس بل کے تحت حکومت نے نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ کیا۔حج عمرہ اور تعلیمی سفر کرنے والے نان فائلرز کو چھوٹ ہوگی۔

بلوچستان میں امن کیلئے اداروں کی استعدادکاربڑھاناہوگی،صدرمملکت

 

بل کے تحت عملدرآمد نہ کرنے والی ایجنسیوں پر 10 کروڑ کا جرمانہ تجویز،دوسری دفعہ عملدرآمد نہ کرنے پر جرمانہ 20 کروڑ عائد ہوگا۔

Back to top button