آزادی مارچ کیس: عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آزادی مارچ میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں بریت کےلیے دائر درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان، شیخ رشید احمد، شاہ محمود قریشی، صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بری کردیا۔

شہید بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

 

جوڈیشل مجسٹریٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

واضح  رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور دیگر کے خلاف تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں مقدمہ دفعہ 144کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑکی دفعات کے تحت 2022 میں درج کیا گیا تھا۔

Back to top button