ٹی20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا سفر ختم

ٹی20ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا سفر ختم،امریکہ سپرایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔
امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہونے کے باعث پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہو گئی۔
امریکہ پانچ پوائنٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں داخل ہوگیا۔
فلوریڈا پاکستان ٹیم اپنا اخری گروپ میچ 16 جون کو ائر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Back to top button