جوبائیڈن کا جنگ بندی کیلئے حماس سے کوششیں تیز کرنےکا مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈ ن نے ایک بار پھر جنگ بندی کیلئے حماس سے کوششیں تیزکرنےکا مطالبہ کردیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ پیدا کررہاہے۔مجھے لگ رہاہے کہ اسرائیل اورحماس کے مابین جنگ بندی  کامعاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں ہے۔اور غزہ میں قیدی بھی رہا نہیں ہو سکیں گے۔

جوبائیڈن کاکہنا تھا کہ ہماری جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے مختلف تجاویز پیش کی گئیں تھی۔جنہیں سلامتی کونسل میں قرارداد کی شکل میں منظور بھی کیاگیا ہے۔

Back to top button