شوگر،کولیسٹرول کےعلاج کیلے لہسن کا استعمال بہترین قرار

ماہرین صحت نے شوگر،کولیسٹرول ک علاج میں لہسن کا استعمال بہترین قرار دیدیا۔

رپورٹ کے مطق ہسن کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ  ذیابیطس ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے ایک فرد کو ہوتا ہے اور اس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

زیادہ تر افراد کو ذیابیطس ٹائپ 2 کا سامنا ہوتا ہے جو اس مرض کی سب سے عام قسم ہے اور 90 سے 95 فیصد کیسز میں اس کی تشخیص ہوتی ہے۔

Back to top button