صوبائی بجٹ میں صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ وہ وسائل میں رہتے ہوئے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا حجم برقرار رکھیں گے جب کہ صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیح ہوگی۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

 

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے حکومتی اتحادی جماعتوں اور حزب اختلاف کے ارکان صوبائی اسمبلی سے بجٹ کے بارے میں مشاورت کی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی سی ون کے تحت منظور شدہ ترقیاتی منصوبے بجٹ کا حصہ بنائے گئے ہیں، انہوں نے مزید کہاکہ وسائل میں رہتے ہوئے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا حجم برقرار رکھیں گے جب کہ  بجٹ میں صحت اور تعلیم ہماری اولین ترجیح ہوگی، صحت کے بجٹ میں 100 فیصد اور تعلیم کے بجٹ کو 300 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے۔

Back to top button