قومی کرکٹ ٹیم کا واپسی کا سفر کل سے شروع ہوگا

قومی ٹیم کل فلوریڈا میں عید مناکر اپنی واپسی کا سفر شروع  کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق  محمد عامر، عماد وسیم اور اعظم خان لندن میں  قیام کریں گے،ٹیم مینجمنٹ میں موجود غیر ملکی سٹاف بھی اپنے گھروں کی راہ
لے گا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹکٹس بکنگ کا مرحلہ جاری ہے۔آج وطن واپسی کا مکمل فلائٹس شیڈول طے پا جائے گا۔

Back to top button