جوڑے کو پارک سے ڈالر سے بھراصندوق مل گیا

امریکہ میں جوڑے میں ایک پارک سے ڈالر سے بھراایک صندوی مل گیا۔

جوڑا جھوٹی سے جھیل میں قیمتی اشیاکی تلاش کررہا ہے کہ ان کے ہاتھ میں یہ صندوق لگ گیا جس پرحیرانگی کے عالم میں کھولکر دیکھا تو اس میں ایک لاکھ ڈالرمحفوظ کئے گئے تھے۔

جیمز کین اور ان کی اہلیہ باربی اگوسٹینی نیویارک میں مقناطیس کی مدد سے پانی کے اندر کھوج کررہے تھے اسی دوران انہیں ایک صندوق ملا جس میں 100,000 ڈالرز موجود تھے۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

 

جیمز کین اور باربی اگوسٹینی نے بتایا کہ جب ہم نے رسی پانی میں پھینکی  رسی کے سرے پر لگا ہوا مقناطیس پانی میں کسی بھاری چیز پر ٹکرایا۔

جوڑے کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار ہے کہ انہیں 1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق ملا ہے۔

Back to top button