ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو ہرادیا

ٹی20ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 218 رنز بنائے تھے،نکولس پورن نے 98، جانسن چارلس نے 45 اور پاول نے 26 رنز کی اننگز کھیلی۔افغانستان ٹیم ہدف کے تعاقب میں 114 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

 نواز شریف اورمریم نوازکا دورہ ایران کی دعوت مل گئی

 

ابراہیم زادران 38، عظمت اللہ اورکزئی 23 اور راشد خان 18 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے اوبڈ مکوئے نے تین، عقیل حسین اور موتی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

Back to top button