ٹی20ورلڈ کپ ،بھارت نے افغانستان کو 182رنزکاہدف دیدیا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ میں بھارت نے افغانستان کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیدیا۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 181 رنز بنائے۔سوریا کماریادیو 53،  ہاردک پانڈیا 32، ویرات کوہلی 24 اور رشب پنٹ 20

سنگین الزامات، بابر اعظم کا اینکرپرسن کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

 

رنز بنا کر نمایاں رہے

افغانستان کی جانب سے راشد خان اور فضل حق فاروقی نے تین تین اور نوین الحق نے ایک وکٹ حاصل کی

Back to top button