بھارت میں شدید گرمی نے 100افراد کی جان لے لی

بھارت میں  ہیٹ ویو اور شدید گرمی نے 100افراد کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں گرمی کاریکارڈ ٹوٹ گیا۔40ہزار سے زائد افراد ہیٹ ویو سے متاثر ہوئے۔جبکہ بھارت کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں نے بھی تباہی مچادی۔سیلابی صورتحال کا سامنا بھی کرنا پڑا رہاہے۔

شیر افضل مروت نے اپنے بیٹے کو ونڈرفل بے غیرت کیوں قرار دیا؟

 

رپورٹ کے مطابق بھارت کے شمالی علاقہ جات میں طویل ہیٹ ویو درجہ حرارت بھی 50ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچاہے۔

انتظامیہ کاکہنا ہے کہ  گرمی سے متاثرہ افراد کے علاج کے باعث ہسپتالوں میں رش لگ چکاہے۔

Back to top button