قومی اسمبلی میں اپوزیشن کااحتجاج،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج،ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ۔

قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی شروع کی گئی۔اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے کہ ”ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے کے نعرے“،”خیبر پختونخوا آپریشن نامنظور کے بھی نعرے”۔

خواجہ آصف کو احتجاج کی وجہ سے خاموش ہونا پڑا۔

Back to top button