بھارت میں بھینس کا بچہ ہونے پر منفردواقعہ رونما

بھارت میں بھینس کا بچہ ہونے پر منفردواقعہ رونما،کسان نے پولیس کو دودھ پلانے کیلئے بلالیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں بھینس کا بچہ ہونے پرکسان کی پوری فیملی بہت خوش تھی۔ کسان کو بھینس کا بچہ ہونے پراتنی خوشی ہوئی کہ ایمرجنسی نمبرپرکال کرکے پولیس بلا لی پولیس پہنچی تو اصل واقعہ کا علم ہوا کہ کسان نے پولیس والوں کو صرف بھینس کا دودھ پلانے کیلئے بلایا۔
بھارتی پولیس نے کسان کی جانب سے بلانے پر سارے واقعہ کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی جوسوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین کی جانب سے بھارتی کسان کے عمل کی تعریف کی جارہی ہے

Back to top button