سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 728 پوائنٹس کا اضافہ

   پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈانڈیکس 728 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

سٹاک مارکیٹ میں دن بھر مجموعی طور پر 431 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 246 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔مارکیٹ میں 40 کروڑ 99 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔

اسلام آباد جانے سےروکا تو پلان بی موجود ہے،حافظ نعیم الرحمان

اسٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 33 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔

مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,740 جبکہ کم ترین سطح 78,978 پوائنٹس رہی ۔

Back to top button