تجارتی خسارہ 30فیصد بڑھ گیا

سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق تجارتی خسارہ 30 فیصد بڑھ کر 2.39 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔
ترجمان کے مطابق برآمدات 7 فیصد اضافے سے 2.5 بلین ڈالر ہوگئی۔درآمدات 17.4 فیصد اضافے سے 4.9 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: وزیر قانون

مالی سال 24 میں برآمدات 10.5 فیصد اضافے سے 30.64 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
مالی سال 24 میں درآمدات 1 فیصد بڑھ کر 54.73 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

Back to top button