پی ٹی آئی قیادت کا فواد چودھری سے رابطہ، تنقید نہ کرنیکی درخواست

پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے فواد چودھری کے آگے گھٹنےٹیک دیئے ،رابطے کرکے تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی ۔

سینئیر رہنماؤں نے فواد چودھری سے رابطے کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ۔

فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ پالیسی کے تحت عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔

فواد چودھری کا جی ڈی اے،جماعت اسلامی،پی ٹی آئی کو اتحادکامشورہ

سینئررہنماؤں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا عمران خان کو جلد از جلد رہا کرنا اور عوامی مینڈیٹ واپس دلانا ہے،موجودہ صورتحال میں اپوزیشن جماعتوں کا متحد ہونا ضروری ہے۔

پی ٹی آئی قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی

Back to top button