فضل الرحمان،شاہد خاقان ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

فواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ جسٹس عامر فاروق

ترجمان جے یوآئی کے  مطابق شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے مابین عام انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نےکمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش کیا۔بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے۔8فروری کو ہونے والے جعلی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے۔

Back to top button