قومی ووشو ٹیم کے ٹرائلز 21 جولائی کو ہوں گے

انڈور ایشین گیمز کیلئے قومی ووشو ٹیم کے ٹرائلز 21 جولائی کو لاہور میں ہونگے۔

 مجموعی طور پر مرد و خواتین کی دس کیٹگریز کیلئے ٹرائلز منعقد ہونگے۔ مرد و خواتین کی ٹریڈیشنل کلاس میں ویمنز کی 49 کلو 54 کلو 60 کلو جبکہ مینز کی 56 کلو گرام شامل ہے۔موڈرن کلاس کیٹگری میں مرد و خواتین کی ویمنز 54 کلو گرام کیٹگری شامل ہے۔

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی

موڈرن کلاس میں مردوں کی 60 کلو 65 کلو 71 کلو اور 77 کلو گرام کیٹگری کے ٹرائلز ہونگے۔

Back to top button