ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم اعزاز نام کرلیا

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈالر نے اہم اعزاز نام کرلیا۔150ٹی20کھیلنے والی کھلاڑی بن گئیں۔

ویمنز ایشیا کپ کے دوران  ہیڈکوچ محمد وسیم نے کپتان ندا ڈار کو کھلاڑیوں کی آٹوگراف والی شرٹ پیش کی۔

ویمنز ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم بھارت سے ہار گئی

واضح رہے کہ ویمنز ایشیا کپ کا پہلا میچ آج پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جارہاہے۔

پاکستان ویمنز کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ویمنز ایشیا کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جا رہا ہے۔

Back to top button