ہائی بلڈ پریشر سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ماہری صحت نے کہا کہ نمک کی مقدار کم کریں، زیادہ پھل، سبزیاں، اور کم چربی والے دودھ کے مصنوعات استعمال کریں۔
رپورٹ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر، جسے ہائپرٹینشن بھی کہا جاتا ہے، ایک عام مسئلہ ہے جو اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو سنگین طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لئے درج ذیل اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
ماہرین نے بتایا کہ موٹاپا بلڈ پریشر بڑھنے کا ایک بڑا سبب ہے۔ روزانہ کم از کم 30 منٹ کی جسمانی سرگرمی مفید ہے۔ الکحل کا استعمال کم کریں۔الکحل کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے۔اگر طرز زندگی کی تبدیلیاں کافی نہیں ہوتیں تو ڈاکٹر مختلف دوائیں تجویز کر سکتے ہیں۔ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے۔ تناؤ بھی بلڈ پریشر بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔

Back to top button