بابراعظم کپتانی کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں : محمد آصف

سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف کاکہنا ہےکہ مجھے سمجھ نہیں آرہی ہےکہ بابر اعظم کپتانی  کی سیاست میں کیوں پھنس رہے ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

سابق کرکٹر محمد آصف نے کہاکہ بابر اعظم پاکستانی ٹیم کےلیے ریڑھ کی ہڈی ہیں،وہ پرفارم کرتے ہیں تو ٹیم کااسکور بہتر ہوتا ہے،مجھے نہیں سمجھ آرہا ہےکہ وہ کپتانی کی سیاست میں پڑرہے ہیں؟۔محمد آصف کاکہنا تھاکہ موجودہ ٹیم میں بابر اعظم کے علاوہ کوئی ایسا بلےبازنہیں جو اننگز کو اختتام تک لےکر چل سکے،انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ کپتان سے اوپرہیں۔

Back to top button