بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

سرکاری ڈسکوز کےصارفین کےلیے پہلے ہی مہنگی بجلی کومزید مہنگا کیاجارہا ہے، جس کےتحت ایک ماہ کےلیے فی یونٹ کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے تک اضافےکا امکان ہے۔اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائرکردی ہے۔

علی امین گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

سی پی پی اے کی جانب سےقیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں طلب کیاگیاہے۔ایف سی اے کی اس درخواست پر نیپرا 31جولائی کو سماعت کرے گی۔درخواست منظور ہونے کی صورت میں بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائےگا۔

Back to top button