کورونا وائرس : چین نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کردی

کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے باعث ہزاروں پاکستانی ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق چین مین کرونا وائرس پھیلنے کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی ہے۔ کراچی سے جاتی زیرو پوائنٹ تک سو کلومیٹر کے وسیع علاقے کے سمندر سے ہزاروں ماہی گیر کیکڑے پکڑ کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں لیکن خریداری بند ہونے سے ہزاروں غریب ماہی گیروں کے گھروں کے چولہے بجھے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button