حکومت پاور سیکٹر کا سرکلر ڈٰیٹ ختم کرنے میں ناکام ،سرکلر ڈیٹ اب بھی 1700ارب روپے پر برقرار ۔۔۔ ماہانہ پندرہ ارب روپے بڑھنے لگا ۔ترجمان پاور ڈویژن کی تصدیق ،، کہا سرکلر ڈیٹ 38ارب ماہانہ سے 15ارب تک لائے ۔۔۔پاور سیکٹر کے کل واجبات 1782ارب روپے ہیں