اسمگلر کی بیٹی کا روپ دھار کر فرار ہونے کی کوشش ناکام

برازیل کےخطرناک گینگ لیڈرکی جیل سےفرارہونےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔۔42 سالہ منشیات اسمگلر کلاوینوڈی سلوانے بیٹی کاحلیہ بناکرجیل سے نکلنےکی کوشش کی توپکڑا گیا۔۔اسمگلرنےچالاکی سے بیٹی کی شکل کا سیلیکان ماسک پہنا ہوا تھا جبکہ کپڑے بھی بیٹی کے زیب تن کررکھے تھے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button