آرٹیکل 370 ختم کرنے پر بھارت میں مظاہرے اور احتجاج

کشمیرپربھارتی حکومت کے فیصلےکو خود بھارتیوں نے مستردکردیا،،کشمیریوں کی خودمختاری ختم کرنے پربھارت کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں،،نئی دہلی،بنگلور،کلکتہ اورکرناٹکا میں مظاہرے کیے گئے،،مظاہرین نےآرٹیکل 370 اور35اے کے خاتمے کوکشمیریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیا اورحکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button