خوشاب میں ایک تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ھوئے مریم نواز شریف نے عوام سے کہا ھے کےوہ ن لیگی قیادت کی جانب سے حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آنے کی کال ملتے ھی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاری کرلیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ووٹ کی عزت نہیں بلکہ عوام کی عزت کا سوال ھے جو مانگنے سے نہ ملی تو چھیننا پڑے گی۔