40سال پرانا محفوظ شدہ سکہ نیلامی کیلئے پیش کردیاگیا

امریکا میں3بہنیں اپنےپاس 40 سال سے محفوظ شدہ سکہ منظرعام پرلائی ہیں جس کی قیمت5لاکھ ڈالرز تک ہوگی۔
اوہائیو سے تعلق رکھنے والی بہنوں نے40 سال سے زائد عرصے پہلے1پیسے کا سکہ محفوظ تھا جو انہیں وراثت میں ملا تھا۔ اگرچہ وہ جانتی تھیں کہ یہ قیمتی ہے۔ لیکن اب تک انہیں اندازہ نہیں تھا کہ کتناقیمتی ہے۔
کرنسی میں مہارت رکھنے والےاورآن لائن نیلامی کو منتظمین گریٹ کلیکشنز کے صدر ایان رسل نے کہا کہ 1975میں سان فرانسسکو میں امریکی منٹ کے ذریعہ تیار کیا گیا غیر معمولی طور پرنایاب سکہ500,000 ڈالرز سے زیادہ قیمت لا سکتا ہے۔
معمرشخص کےپتےسے6ہزارپتھرنکل آئے
صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کی تصویرکےحامل سکےکو جو چیز اتنی قیمتی بناتی ہے وہ سان فرانسسکو ایک گمشدہ حرف ایس ہے۔
