شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی زینب مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ حکومت مخالف جلوس نکالنے اور ریاست مخالف نعرے لگانے پر درج کیا گیا ہے.

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بلوچ طلبہ نے یکم مارچ کو نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا تھا جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا۔رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ سمیت احتجاج میں شریک سیکڑوں طلبہ کےخلاف بھی مقدمہ کرلیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے مونس الٰہی کی ون آن ون ملاقات

پولیس ذرائع کے مطابق بغاوت اور بلوے کی دفعات مبینہ طور پر ریاست مخالف نعرے لگانے پر لگائی گئیں ہیں۔اسلام آباد کےتھانہ کوہسار میں بغاوت کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

A case of sedition has been registered against Iman Mazari Video

Back to top button