کرونا کے مزید 1345 کیسز، شرح 2.22 فیصد پر پہنچ گئی

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 1345 کیسز سامنے آ گئے جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 46537 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1345 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی، مجموعی کیسز 13 لاکھ سے بڑھ گئے۔
پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ۔ چور مچائے شور
24 گھنٹوں کے دوران 246 مریض کرونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
